اب زمیں کا بدن... نہ چھوڑیں گے
یعنی ہرگز کفن..... نہ چھوڑیں گے

اپنا ایمان ہے..........یہی ماجدؔ
مر کے بھی ہم وطن نہ چھوڑیں گے